Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مقتدی الصدر کا دورہ مملکت ایران کے منہ پر طمانچہ

جدہ ۔۔۔۔نائب خادم حرمین شریفین شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں عراق کے معروف مذہبی رہنما مقتدی الصدر نے ملاقات کی ۔ انہوں نے سعودی عرب اور عراق کے تعلقات نیز دونوں ملکوں کی باہمی دلچسپی کے متعدد مسائل کا جائزہ لیا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ مقتدی الصدر کا دورہ سعودی عرب تہران کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایرانی قیادت کو یہ گمان ہوگیا تھا کہ عراق اس کی ملکیت بن چکا ہے۔ مقتدی الصدر کا دورہ مملکت سرکاری دعوت پر عمل میں آیا ۔ الصدر کے حامیوں نے حال ہی میں عراق میں مداخلت پر ایک سے زیادہ بارایران کے خلاف مظاہرے کئے۔

شیئر: