Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

امیرکویت کے سوا کوئی ثالث نہیں

قاہرہ۔۔۔۔بحرینی وزیر خارجہ خالد خلیفہ نے واضح کیا کہ قطری بحران کا واحد ثالث کویت ہے۔ اس کے سوا کوئی بھی مسلمہ ثالث نہیں۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی عرب ، مصر ،امارات اور بحرین امیر کویت شیخ صباح احمد الصباح کے سوا کسی کو بھی ثالث تسلیم نہیں کرتے۔ بحران کے آغاز ہی سے انہیں یہ کردار تفویض کیا گیا تھا اور ہم سب ان کے ساتھ ہیں اور ان کے مشن کی کامیابی کے آرزومند ہیں۔

شیئر: