Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

محبتوں کا وہی سمندر

مری ... سابق وزیراعظم نوا زشریف اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاوس چھوڑنے کے بعد اتوار کومری پہنچے تو ان کی رہائش کے باہر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور ان کے حق میں نعرے لگائے۔ نواز شریف عام لوگوں میں گھل مل گئے۔ سابق وزیر اعظم کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور بیٹا حسین نواز بھی ہیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ محبتوں کا وہی سمندر۔ عہدے اہمیت نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف عوام کے دلوں میں رہتے ہیں۔

 

شیئر: