Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے،بلاول

  لاڑکانہ... پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی سے جمہوریت یا پارلیمنٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ اتوار کولاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی احتساب کے عمل پریقین رکھتی ہے تاہم سب کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے۔ یہ وقت ذاتی مفاد کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح دینے کا ہے۔

 

شیئر: