Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایران کا سٹیلائٹ راکٹ تجربہ، امریکہ نے نئی پابندیاں لگادیں

واشنگٹن- - - - امریکا نے ایران کے سٹیلائٹ راکٹ کے ٹیسٹ کو 'اشتعال' قراردیتے ہوئے صرف ایک روز بعد ہی نئی پابندیاں عائد کردی۔ امریکا کے ٹریژری سیکریٹری اسٹیون منیوچن نے اپنے بیان میں شاہد ہمت انڈسٹریل گروپ کی چھ ذیلی کمپنیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کے میزائل پروگرام کا مراکز ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 'ان پابندیوں کا مقصد ایران کے بلیسٹک میزائل پروگرام سے منسلک اہم اداروں کو نشانہ بنانا ہے۔

شیئر: