Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ناحق مار کھانے پر سوڈانی کے ساتھ کیا ہوا؟

الموصل ۔۔۔۔۔الموصل پولیس کے ہاتھوں ناحق مارکھانے والے سوڈانی شہری کو عراقی شہریت دیدی گئی۔ عراق کے وزیر داخلہ قاسم لاعرجی کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے والی اس وڈیونےجس میں سوڈانی شہری کو الموصل کی پولیس ناحق زدوکوب کررہی تھی انتہا درجے متاثر کیا ۔ انہوں نے الموصل پہنچ کر سوڈانی شہری سے اس واقعہ کیلئے معذرت کی اور اسے عراقی شہریت پیش کردی۔سوڈانی دفتر خارجہ نے خرطوم میں عراقی ناظم الامور کوطلب کرکے سوڈانی شہری پر تشدد کے واقعہ پر احتجاج کیا تھا۔

شیئر: