Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025
پیر ، 13 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   13, 2025

سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں موسلادھار بارش کی توقع

جدہ: مغربی اور جنوبی مغربی علاقوں میں موسلادھار بارش کی توقع کی جارہی ہے۔ موسمیات ماہر ترکی الجمعان کا کہنا ہے کہ پیر اور منگل کو سعودی عرب کے مغربی بالائی علاقے موسمی تغیرات کا شکار رہیں گے۔ جازان ، عسیر اور باحہ ریجن کے علاوہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ تک کا علاقہ موسلادھار بارش کی زد میں ہوگا۔
 

شیئر: