Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
تازہ ترین

دہلی میں ایم ٹی این ایل پر سائبر حملہ

نئی دہلی۔۔۔۔حکومت کے زیر اہتمام چلنے والی کمپنی ایم ٹی این ایل کے کئی براڈ بینڈ کنکشنز پر سائبر حملہ ہوا ہے ۔ اگرچہ کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال اب معمول پر ہے مگر گھروں اور بینکوں میں سروس منقطع ہے۔ ابھی اس بات کا علم نہ ہوسکا کہ کتنے ادارے متاثر ہوئے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد آپریشن رک گئے ہیں۔ کمپنی کے اعلیٰ افسر نے کہا کہ صورتحال بہتر بنانے کیلئے کارروائی جاری ہے اور ہمیں یقین ہے کہ صورتحال جلد بہتر ہوجائیگی۔

شیئر: