Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نوازشریف کی تصاویر ائیر پورٹ سے ہٹا دی گئیں

  اسلام آباد ...نوازشریف کی تصاویرکراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے ہٹا دی گئیں۔کراچی کے جناح ٹرمینل پر قائد اعظم اور صدر ممنون کے ساتھ آویزاں وزیراعظم کی تصویر والا فریم اب بغیر تصویر کے اپنی جگہ پر لگا ہوا ہے۔جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ سے تصاویر ہٹائے جانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ دریں اثناء قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور رکن اسمبلی ہٹا دیا گیا۔

 

شیئر: