واشنگٹن۔۔۔سائنسدانوں نے ایک ایسا بلوٹوتھ ہیڈ سیٹ تیار کیا ہے جو سیاحوں اور دوسری زبانیں نہ سمجھنے والوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ اجنبی زبان کی کا فوری ترجمہ کردیتا ہے۔ کمپنی کو امید ہے کہ اگرچہ ترجمہ میں اسے 3سیکنڈ لگتے ہیں یہ نیا گیجڈ جلد ہی مارکیٹ میںآجائیگا اور ہوسکتاہے اگلے ماہ بڑے پیمانے پر عالمی مارکیٹ میں آجائیگا۔ کمپنی نے اس کی قیمت کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں بتایا۔