Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بحرین:2016ءمیں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 4بلین ڈالررہا

منامہ: گزشتہ سال 2016ءکے دوران بحرین میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 4بلین ڈالر تھا۔ سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ملک ہندوستان تھا۔ بحرین میں ہندوستانی تاجروں کی سرمایہ کاری کا حجم 640.1ملین ڈالر رہا۔ دوسرے نمبر پر سعودی عرب رہا جس کی سرمایہ کاری کا حجم 146.5تھا۔ تیرے نمبر پر امارات کی سرمایہ کاری تھی ۔ بحرین میں معاشی ترقی کونسل غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے نئے منصوبے اور سہولتیں متعارف کر رہا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: