Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

پاکستان پیپلز کلب کویت کا ہنگامی اجلاس

کویت(محمد عرفان شفیق) پاکستان پیپلز کلب کویت کا ہنگامی اجلاس عتیق عدنان کی زیرصدارت ہواجس میں سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے زیر بحث ہوئی۔اجلاس میں تاریخی فیصلہ پر پوری قوم کو مبارکباد دی گئی۔شرکاء نے مطالبہ کیا کہ کرپٹ عناصر کو فورا گرفتار کرکے اقتدار سے علیحدہ کیا جائے۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججوں اور جے آئی ٹی کے تمام ارکان کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
 

شیئر: