Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

قطری سفیر کی تیونس کے جریدے کو دھمکی

تیونس۔۔۔۔تیونس کے جریدے الشروق نے واضح کیا ہے کہ تیونس میں متعین قطری سفیر سعد ناصر الحمیدی نے خلیجی بحران کے تناظر میں اپنے ملک کی تائید و حمایت نہ کرنے پر مجبور کرنے کیلئے اشتہارات کے معاہدے منسو خ کرنے کی دھمکی دیدی۔ قطری سفیر نے جریدے کے ایڈیٹر انچیف سے مخصوص شکل میں انٹرویو شائع کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ایڈیٹر انچیف نے شروع میں انٹرویو کی حامی بھر لی تھی تاہم قطری سفیر کی شرائط دیکھ کر معذرت کردی تھی۔

شیئر: