Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سینما گھروں کے اجازت ناموں کی تردید

جدہ۔۔۔۔جدہ میونسپلٹی نے واضح کیا ہے کہ شہر میں سینما گھر کھولنے کا کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پرگشت کرنے والی اطلاع کہ میونسپلٹی نے کئی سینما گھر کھولنے کے اجازت نامے جاری کردیئے ہیں سراسر غلط ہے۔ میونسپلٹی نے مقامی شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قسم کی کوئی بھی اطلاع سوشل میڈیا پر جاری کرنے سے قبل سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق ضرورکرلیں۔

شیئر: