Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نواز شریف پھر آئیں گے،مریم نواز

اسلام آباد.... سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک اور وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا ۔ نواز شریف پھر عوام کی حمایت سے واپس آئیں گے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ مضبوطی سے کھڑی رہے گی ۔ نواز شریف عوام کے دلوں میں رہتے ہیں اور انہیں عوام سے کوئی دور نہیں کرسکتا۔ دریں اثناءمسلم لیگ ن کے رہنما پنجاب ہاوس میں اہم پریس کانفرنس کرنے والے ہیں جس میں حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔ 

 

شیئر: