Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمران نے شکرانے کے نوافل ادا کئے

 
اسلام آباد... سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ فیصلے کے بعد حکمت عملی طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس جار ی ہے۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی دن ہے۔اب پاکستان کو مضبوط کرنے اور دہشت گردی سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
 

 

شیئر: