Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

چین کی طرف سے سکم معاملے پر مصالحتی سگنل

بیجنگ ۔۔۔۔چین نے سکم کے معاملے پر پہلی مرتبہ مصالحت کا عندیہ دیا ہے۔ہند کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے چین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں جس کے بعد عندیہ دیا گیا کہ دوطرفہ ملاقات ہوسکتی ہے۔ دوول آج جمعہ کو چینی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کرسکتے ہیں ۔ سرکاری خبررساں ایجنسی نے جو ریمارکس دیئے ہیں اس کے مطابق مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہوگا۔

شیئر: