Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

قربانی سے پہلے قربانی ہوگئی،شیخ رشید

راولپنڈی ...عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے انصاف جیت گیا۔قربانی سے پہلے قربانی ہوگئی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف جیت گیا اور آج انصاف کی فتح ہے۔قانون کی فتح ہوئی ہے، انصاف مل گیا۔چوروں کو شکست ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ عظیم جج اور عظیم جے آئی ٹی ہے۔ سپریم کورٹ سے تابوت بھی نکلے ہیں اور ثبوت بھی نکلے ۔
 

 

شیئر: