Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

خطبات حرمین کا فوری ترجمہ 10زبانوں میں ہوگا

مکہ مکرمہ۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں جمعہ کے خطبات کا فوری ترجمہ آئندہ 10زبانوں میں پیش کیا جائیگا۔ ابتک حرمین شریفین میں جمعہ کے خطبات کا فوری ترجمہ اردو نگریزی ،فرانسیسی ، فارسی ، انڈونیشی،ترکی اور ہوسی زبانوں میں کیا جارہا تھا آئندہ مزید 3زبانوں ، بنگالی، روسی اور چینی میں بھی ہوگا۔ شاہ سلمان نے خطبات حرمین کے ترجمے 10زبانوں میں پیش کرنے کی منظوری دیدی۔

شیئر: