Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اسحاق ڈار کے خلاف بھی ریفرنس دائر ہوگا

 اسلام آباد .... سپریم کورٹ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف بھی نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔ پانامہ کیس کے فیصلے میں کہا گیا کہ آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر ریفرنس دائر کیا جائے۔ نیب 6ہفتے میں ریفرنس دائر کرے اور 6ماہ میں کیس کا فیصلہ کیا جائے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے دفتر سے ضروری سامان سمیٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے دفتر چھوڑ دیا ہے۔

 

شیئر: