Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

چوہدری نثار وزیر اعظم ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد ... وزیر اعظم نواز شریف ،وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور دیگر قریبی رفقا کے ہمراہ وزیر اعظم ہاوس میں فیصلہ سنیں گے۔ وزیر داخلہ چوہدر ی نثار بھی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے۔اسپیکر ایاز صادق بھی وہاں موجود ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ نے فیصلہ حق میں یہ مخالفت میں آنے دونوں صورتوں میں حکمت عملی تیار کرلی ۔ عدالت کا فیصلہ تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چوہدری نثار کی وزیراعظم ہاوس آمد کو بڑی سیاسی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے ۔ وزیر داخلہ کی ناراضی ختم ہوگئی۔

شیئر: