Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

اللہ خیر کرے گا ،سعد رفیق

اسلام آباد ...وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو بھی صورتحال ہو گی، اس کا سامنا کریں گے۔ اللہ خیر کرے گا ۔میں صرف یہ جانتا ہوں کہ فیصلوں پر عمل ہونا چاہئیے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے حوالے سے شریف خاندان میں کسی قسم کی پریشانی نہیں۔ شریف خاندان نے تین نسلوں کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا ہے۔ میاں صاحب نے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں تمام دستاویزات پیش کردیں۔ فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہو گا ۔یہ تاثر درست نہیں کہ فیصلہ خلاف ہی آئے گا۔

 

شیئر: