Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مکہ مکرمہ کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

مکہ مکرمہ: سعودی فضائیہ نے مکہ مکرمہ کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنانے کی حوثی کوشش ناکام بنادی۔ سعودی افواج نے حوثی میزائل کو طائف کی فضا میں ناکارہ بنادیا۔ واضح رہے کہ حوثی باغیوں نے اس سے پہلے بھی مکہ مکرمہ میں بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: