Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پانامہ کیس کا فیصلہ کل ،انتظار کی گھڑیاں ختم

 
اسلام آباد ..سپریم کورٹ جمعہ کو صبح ساڑھے گیارہ پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں ۔سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کے بعد 21جولائی کو فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ 5 رکنی لارجربنچ فیصلہ سنائے گا جبکہ پانامہ عملدرآمد کیس کی سماعت 3 رکنی بنچ نے کی تھی۔ ملک کے سب سے بڑے فیصلے کے موقع پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے ا نتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

شیئر: