Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

ناقدین کو مناسب وقت پر جواب دونگا، نتیش

پٹنہ۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے کہا ہے کہ میں اپنے ناقدین کو صحیح وقت پرجواب دونگا۔ادھر نئی حکومت میں شامل ہونیوالے بی جے پی کے نائب وزیر اعلیٰ سوشیل مودی نے کہا کہ بہار میں ترقی ہماری ترجیح ہوگی۔ہم بہار کو ترقی کی بلندی پر لے جائیں گے۔بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمارکا کہنا تھا کہ ہم نے بہار کے عوام کے مفادمیں نئی حکومت بنائی ہے۔

شیئر: