Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جدہ: الیکٹرانک اشیاء چوری کرنیوالا ایشیائی گرفتار

جدہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ پولیس نے جدہ میں الیکٹرانک اشیاء فروخت کرنیوالی ایک دکان سے چوری کے غیر ملکی ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ترجمان کرنل عاطی القرشی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ دکان میں چوری کی رپورٹ پر پولیس نے واردات کرنیوالے کو تلاش کرکے گرفتار کرلیااور20سالہ ایشیائی کی گاڑی سے مسروقہ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔

شیئر: