Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سارا مافیا اقامے لیکر گھوم رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ ملک کی مافیا نے یو اے ای میں اقامے حاصل کر رکھے ہیں کیونکہ یہ بھاگنے کا آسان راستہ ہوتا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم اوروزراءکی بے نقاب ہونیوالی بددیانتی حیران کن ہے۔ سارامافیا جیب میں اقامے لیکر گھوم رہا ہے۔انہوںنے کہا کہ یواے ای کا مرکزی بینک کھاتہ داروں اور اقامہ رکھنے والوں کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں تاہم بین الاقوامی معاہدے کے تحت یو اے ای کا مرکزی بینک غیر ملکیوں کے اکاونٹ کی تفصیلات دینے کا مجاز ہے۔

 

شیئر: