Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

موبائل مارکیٹ کی سعودائزیشن کی خلاف ورزی پر بیدخلی کی سزا

جدہ۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد اباالخیل نے کہا ہے کہ موبائل مارکیٹ کی سعودائزیشن کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو بیدخلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔ اباالخیل نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر توجہ دلائی کہ خلاف ورزی کرنیوالوں پر جرمانے بھی ہونگے۔

شیئر: