Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

نتیش کمار ابھی وزیر اعلی کا حلف اٹھانے والے ہیں

پٹنہ----بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارنے سیاسی دھماکہ کرتے ہوئے بدھ کووزیراعلیٖ کے عہدے سے استعفی دیدیاتھا تاہم بی جے پی نے اپنی حمایت میں حکومت سازی کا موقع دیا جس سے بہارکے سیاسی افق پرچھایا بحران کا بادل چھٹ گیا۔بی جے پی کے 132ارکان ا سمبلی نےحمایت کرکے حکومت سازی میں اپنا اہم کردار ادا کیا،نتیش کمارآج  دس بجے وزیراعلی جبکہ بی جے پی کے سشیل کمار نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیںگےحلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی بھی شرکت کرینگے۔

شیئر: