Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سابق کرکٹرسلیم ملک ق لیگ میں شامل

لاہور...سابق کرکٹر سلیم ملک نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔سلیم ملک نے بدھ کو لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ۔ ترجمان کے مطابق سلیم ملک نے ق لیگی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پرویز الہٰی نے سلیم ملک کو خوش آمدید کہا اور امید کا اظہار کیا کہ کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی وہ نام پیدا کریں گے۔سلیم ملک نے مسلم لیگ ق کو اپنی ہرممکن مدد اور حمایت کا یقین دلایا۔

 

شیئر: