Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مسلسل رونے پر بچے کا گلا گھوٹ دیا

جدہ۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ملازمہ نے مسلسل رونے پر 2سالہ بچے کاگلا گھوٹ دیا۔ بچے کو بچانے کی آخری کوشش کے طور پر نیشنل گارڈز اسپتال لے جایا گیا تاہم اس نے وہاں پہنچ کر دم توڑ دیا ، پولیس نے ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔

شیئر: