Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

امریکہ قطری بحران حل کراسکتا ہے، سعد الحریری

ریاض۔۔۔۔لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ امریکی صدر قطر کا بحران حل کرانے میں تعاون کرسکتے ہیں۔انہوں نے یہ بیان وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پردیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ حزب اللہ لبنان ہی نہیں پورے خطے کیلئے خطرہ ہے۔ حزب اللہ ایران کی حمایت یافتہ اور لبنان میں انسانی المیہ کودھماکہ خیز بنا رہی ہے۔

شیئر: