Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

چاند کی سطح پر پانی مل گیا

واشنگٹن۔۔۔۔سیٹلائٹ سے ملنے والے نئے اعدادو شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ چاند کی سطح پر پانی پایا جاتا ہے اس سے ابتک کی گئی ان قیاس آرائیوں کی تردید ہوتی ہے کہ چاند کی زمین خشک ہے اور وہاں کوئی شخص بس نہیں سکتا۔ اب جو نئی رپورٹ سامنے آئی ہے اس کے مطابق چاند کی سطح پر کئی پہاڑوں میں پانی جمع ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا کہ چاندمیں جگہ جگہ بے شمارپہاڑ ہیں اور ان سب میں پانی موجود ہے۔ حتیٰ کہ اس جگہ بھی پانی کے ذخائر موجود ہیں جہاں اپولو 15اور 17اترا تھا۔ اس جگہ سے مٹی کے جو نمونے حاصل کئے گئے تھے اس میں بھی پانی کے آثار موجود تھے۔

شیئر: