Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

امیر قطر سیروتفریح کیلئے یونان پہنچ گئے

ریاض۔۔۔۔یونانی ویب سائٹ ’’گریک رپورٹر‘‘نے اطلاع دی ہے کہ امیرقطر تمیم بن حمد بحران کو پس پشت ڈال کرسیرو تفریح کیلئے یونانی شہر سکیاتوس پہنچ گئے۔ وہ ’’تیرتے محل‘‘نامی جہاز پر سوار ہوکر یونان پہنچے ہیں۔قطر کے حکمراںخاندان کے دیگر افراد قطر ایئرلائنز کے ذریعے یونان پہنچنے والے ہیں۔ امیر قطر کا جہاز دنیا کے 3مہنگے ترین جہازوں میں سے ایک ہے۔135میٹر لمبا ہے اس میں ہیلی پیڈ، سینما ہال اور 2سوئمنگ پول بھی ہیں۔

شیئر: