Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

مملکت : گوبرگیس پلانٹ کی منصوبہ بندی شروع

ریاض۔۔۔۔امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ نے اطلاع دی کہ سعودی عرب گوبر گیس پلانٹ کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ بلومبرگ نے رپورٹ میں توجہ دلائی کہ قومی زرعی کمپنی نادک 200ملین ڈالر کی لاگت سے گایوں کی گوبر سے بجلی تیار کرنیوالی منصوبہ تیار کررہی ہے۔

شیئر: