Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی عرب کیلئے امریکہ سے نئے 26راڈار

ریاض۔۔۔۔فوجی سازو سامان تیار کرنیوالی امریکی کمپنی’’لوکڈمارٹن‘‘نے سعودی عرب کو انتہائی ترقی یافتہ 26راڈار فراہم کرنے شروع کردیئے۔مملکت نے امریکہ کے ساتھ فوجی ساز و سامان کا بڑا سودا کیا تھا مذکورہ راڈارکا تعلق اسی سے ہے۔

شیئر: