Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

تبوک میں ٹریفک حادثہ ، پاکستانی نوجوان جاں بحق

تبوک(طارق نورالہی) یہاں ٹریفک حادثے میں ایک جواں سال پاکستانی حسنین اشرف جاں بحق ہوگیا۔ مدینہ روڈ پر تیز رفتار کار نے دوسری گاڑی کو اوورٹیک کیا ۔ گاڑی میں موجود حسنین کارالٹ جانے کے باعث ہلاک ہو گیا ۔ ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں، حسنین کی عمر 20برس تھی۔ حادثے کا باعث بننے والی گاڑی فرار ہو گئی۔

شیئر: