Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

محمد سلیم ملک سے اظہار تعزیت

تبوک(نمائندہ اردونیوز) پاکستانی کمیونٹی کے سینیئر سیٹزن محمد سلیم ملک سے تبوک میں مقیم پاکبانوں نے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا او رمتوفی خاتون کیلئے مغفرت اور وارثوں کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔

شیئر: