Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مقام ابراہیم کی صفائی اور تزئین

مکہ مکرمہ-----مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ماتحت صفائی ادارے کے اہلکار مقررہ پروگرام کے مطابق مقام ابراہیم کی صفائی کرتے ہیں، باہر سے اس کے شیشے کو چمکایا جا رہا ہے ، ایک کارکن دستانے اور ماسک لگا کر میتھاسول کیمیکل سے صفائی کر رہا ہے-

شیئر: