Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امارات میں مقیم تارکین ویزے کے بغیر جارجیا، آذربائیجان اور مونٹینیگرو جاسکتے ہیں

دبئی: امارات میں مقیم غیر ملکیوں کو جارجیا، آذربائیجان اور مونٹیینگروجانے کے لئے پیشگی ویزے کی ضرورت نہیں۔فلائی دبئی کے مطابق تینوں ممالک نے امارات میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے سیاحت کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ امارات میں مقیم غیرملکیوں کو ان ممالک میں پہنچ کر ایئر پورٹ پر ویزہ جاری کیا جائے گا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: