Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025

غیر ملکی بقالوں سے بھی باہر

ریاض: مملکت بھر میں بقالوں کی سوفیصد سعودائزیشن کی جائے گی۔ غیر ملکی بقالوں سمیت کھانے پینے کی چیزیں اور اشیائے صرف فروخت کرنے والی دکانوں میں کام نہیں کر سکیں گے۔ وزار ت محنت یہ شعبے سعودیوں کے لئے مختص کرے گی۔
 

تفصیلات کچھ دیر بعد…

 

شیئر: