Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025

نئے ٹیکسوں کے بعد ریستورانوں نے نرخ بڑھا دیئے

جدہ۔۔۔۔منتخب اشیاء پر ٹیکس کے بعد سعودی عرب کے متعدد ریستورانوں نے نرخ بڑھا دیئے۔فاسٹ فوڈپیش کرنیوالے ریستورانوں نے سافٹ ڈرنک پر 50فیصد اضافہ کیا ہے۔ریستورانوں نے اپنے گاہکوں کی توجہ اس طرف بھی مبذول کرائی ہے کہ خوراک پیکیٹ کے نرخوں میں اضافہ آخری نہیںآئندہ ایام میں مزید ہوگا۔غیر ملکیوں کے مرافقین پرفیس کے نفاذ کے بعد پہلا اضافہ کیا گیا ہے۔منتخب اشیاء پر ٹیکس کی وصولی شروع ہونے پر مزید اضافہ ہوگا۔ نیا ٹیکس جنوری 2018سے وصول کیا جائیگا۔ زیادہ تر فاسٹ فوڈ کے کارکنان غیر ملکی ہیں۔مارکیٹ پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ اضافہ 13سے 30فیصد تک کیا گیا ہے۔

شیئر: