Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

ہلال احمر روزانہ 20افراد کو امداد پہنچاتا ہے

مشاعر مقدسہ میں ہلال احمر روزانہ 20افراد کو ابتدائی طبی امداد پہنچاتا ہے۔ یہ طبی امداد ہلال احمر کے وہ اہلکار پیش کرتے ہیں جو موٹر سائیکلوں پر خدمات انجام دینے پر معمور ہیں۔ ہلال احمر نے منیٰ عرفات اور مزدلفہ میں طبی امداد کی فراہمی کےلئے موٹر سائیکل مہیا کی ہیں۔موٹر سائیکل میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے ضروری آلات موجود ہوتے ہیں۔

شیئر: