Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بچی کی پیدا ہوئی ۔ نومولود کا نام منیٰ رکھا گیا ۔ وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب حج کے دوران منی کے اسپتال میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جو رواں حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میںپیدا ہونے والی پہلی بچی ہے۔ وزارت صحت نے بچی کی تصویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر بھی پوسٹ کی ہے ۔ بچی کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی اور اس کے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے۔

شیئر: