Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

سعودی حکومت کو مبارکباد ، ڈاکٹر بخش

پاکستانی پارلیمنٹ میں حج کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم بخش نے حج منصوبے کی کامیابی پر سعودی حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج منصوبے کی کامیابی انتظامیہ کے اخلاص اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے بہترین انتظامات پر پاکستانی حجاج کی نمائندگی کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: