Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

قانون میں تبدیلی کے بعد گھروں پر سولر سسٹم لگانے والے پاکستانی صارفین کو بل ادا کرنا پڑے گا؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=H1RGaeljd88 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/H1RGaeljd88.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے قوانین میں مجوزہ تبدیلی کی صورت میں خدشہ ہے کہ گھروں پر سولر سسٹم لگانے والے صارفین کو بجلی کے بل ادا کرنا پڑیں گے۔ قوانین میں کیا تبدیلی ہو رہی ہے اور مہنگی ہوتی بجلی کے باوجود سولر صارفین پر ادائیگی کا بوجھ کیوں؟

شیئر: