Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید دھند کا راج، ٹریفک کی روانی متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی علاقے منگل کی صبح شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: