Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

فیفا کی پابندی کا خطرہ:’پاکستان کی فٹبال 20 سال پیچھے چلی جائے گی‘

پاکستان میں فٹبال کے معاملات سدھارنے کے لیے فیفا کی متعین کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے ارکان کو مبینہ طور جبری معطل کر کے دوسرے گروہ کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چارج سنبھالنے کے دعوے کے بعد قوی امکان ہے کہ فیفا پاکستان پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دے گا۔ پاکستان میں فٹبال کے گڑھ لیاری کے کھلاڑی ملکی فٹبال کے معاملات پر کیا رائے رکھتے ہیں جانیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: