Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کامیاب فاسٹ بولر کیسے بنیں؟ وقار یونس گُر بتاتے ہیں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/yf6EGzIo6fM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/yf6EGzIo6fM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ’ریڈ بال کرکٹ خصوصاً فاسٹ بولنگ کے شعبے میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔‘ انہوں نے ایک ویڈیو میں نوجوان فاسٹ بولرز کو ریڈبال کرکٹ میں کامیابی کے گُر بتائے تو تکنیک بہتر کرنے پر خصوصی توجہ دی۔
اس ویڈیو میں جانیں کہ کامیاب فاسٹ بولر بننے کے لیے وقار یونس کیا مشورے دیتے ہیں۔

شیئر: