Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

مادری زبانوں کا عالمی دن: ’پنجاب میں پنجابی پڑھاؤ‘

لاہور میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر پنجابی تنظیموں نے سکولوں میں پرائمری کی سطح پر پنجابی زبان کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔ دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: